اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ بحرین کے علاقہ الدراز میں عبد الغنی الریس الدرازی نامی ۶۵ سالہ باپ بیٹے پر آل خلیفہ کے تشدد کی خبر سن کر سکتہ قلبی کر گیا۔عبد الغنی الدرازی اپنے بیٹے احمد عبد الغنی الدرازی کی خبرگیری کرنے البدیع پلیس اسٹیشن پر گیے جسے آل خلیفہ کے اہلکلاروں نے تھانہ میں بند کر رکھا تھا اور بیٹے پر آل خلیفہ کے جلادوں کی طرف سے کئے جانے والے شکنجوں کی وجہ سے اس کی چیخ و پکار کو سن کر اچانک جانبحق ہو گیے۔ واضح رہے عبد الغنی الدرازی کا دوسرا بیٹا حسین عبد الغنی الدرازی گزشتہ دنوں آل خلیفہ مخالف مظاہروں میں زخمی ہو گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
1 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405140
بحرین میں گزشتہ روز بیٹے پر آل خلیفہ کے جلادوں کی طرف سے کئے جانے والے تشدد کی خبر سن کر ۶۵ سالہ بات کو ہارٹ اٹیک سے موت ہو گئی۔